شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو کے سالانہ سپورٹس فیسٹول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کا چیف گیسٹ سابق وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سینئر مسلم لیگی رہنما رانا راشد منہاس ۔ صدر شامی پارک مارکیٹ حاجی اقبال۔ جنرل سیکرٹری ملک رفاقت۔ وائس چیئرمین میاں اظہر سعید۔ نائب صدر چوہدری محبوب چاند ۔ حاجی منشاء ۔ حاجی اشرف ۔ صدر جاوید خان ۔خالد محمود حیدری بھی گروپ فوٹو میں موجود ہیں۔