ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔

پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔

پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔

ایشین گیمز والی بال منگولیا پاکستان میچ پاکستان فاتح
Comments (0)
Add Comment