گوجرانولہ پولیس نےہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
گوجرانولہ: پیپلز پارٹی کی وزیر آباد ریلی میں ہوائی فائرنگ کا معاملہ
گوجرانولہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
ریلی کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سی پی او گوجرانولہ
ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ سی پی او گوجرانولہ
ریلی کی سکیورٹی کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی پی او گوجرانولہ کیپٹن ر سید حماد عابد