ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا اراضی ریکارڈ سنٹر پتوکی اور رینالہ خورد کا اچانک دورہ
ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا اراضی ریکارڈ سنٹر پتوکی اور رینالہ خورد کا اچانک دورہ
عوامی شکایات پر سروس سنٹر انچارج اور لینڈ ریکارڈز آفیسر کی سرزنش
ایک ہفتے کے دوران کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت ۔
خدمات کی فراہمی میں کوتاہی ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سروس سنٹر آفیشل ارشد علی اور طارق علی کی معطلی کے احکامات جاری
ہارون راشد سروس سنٹر آفیشل کو خدمات کی فراہمی میں کوتاہی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کے احکامات
سروس سنٹر انچارج عمران اسلم کو اراضی ریکارڈ سنٹر سے غیر حاضری پر شوکاز نوٹس جاری
خدمات کی فراہمی پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
محمد علی ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی