دہشت گردوں کو افغانستان میں پناہ گاہیں میسر ہیں :وزیر دفاع خواجہ آصف

36

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔

سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا اور نہ ہی ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا کر رہا ہے۔ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ یہ صورتحال مزید جاری نہیں رہ سکتی، پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گا۔ پاکستان میں 50،60 لاکھ افغانیوں کو تمام تر حقوق کے ساتھ  40 ، 50 سال سے پناہ میسر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.