مانی نے حرا کے بارے میں کیا انکشاف کیا

235

حرا کے شوہر مانی کا کہنا ہے کہ جب اس کی بیوی حرا کی اپنے پروجیکٹس پر بات آتی ہے تو وہ صحیح فیصلہ نہیں کرپاتی۔

جن پروجیکٹس کے بارے میں وہ سمجھتی ہے کہ وہ زیادہ اچھا نہیں کر سکتیں وہ بہت زیادہ شہرت پاتے ہیں جبکہ وہ پروجیکٹس جن کو وہ حیرت انگیز اور بہت اچھا سمجھتی ہیں کہ وہ پسند کیے جائیں گے وہ عام طور پر اتنے زیادہ پسند نہیں کیے جاتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.