لتا کے آخری دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

270

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک معمر  خاتون  کی ویڈیو وائرل ہے جس سے متعلق  بھارتی میڈیا میں دعویٰ  کیا  گیا ہے کہ یہ ویڈیو لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے آخری ایام کی ہے۔

یہ ویڈیو شوبز کے مختلف  پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں مبینہ طور پر وہیل چیئر پر لتا منگیشکر  موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.