قصورپولیس کی طرف سےغازیوں کی اعزاز میں ہفتہ منایا گیا

466

قصور۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع قصور میں ہفتہ غازی منایا گیا

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے نجی میرج ہال میں پولیس کے غازیوں کے اعزاز افطاری پارٹی کا اہتمام کیا

تقریب میں ضلع بھر کے 37 غازی پولیس اہلکاروں، ایس ڈی پی اوز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی

غازی اہلکاروں میں فائر انجری، میجر انجری، بمپ پلاسٹ میں انجری اور متعدد جگہوں سے فریکچر ہونے والے اہلکار شامل ہیں۔ ڈی پی اوقصور

پولیس اپنے سرفروشوں، بہادروں اور جانثار غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ طارق عزیز سندھو

پولیس کا ہفتہ غازی منانے کا مقصد جوانوں کا مورال بلند کرنا ہے تاکہ امن وامان کے قیام کیلئے اہلکار مزید جانفشانی سے فرائض سرانجام دیں۔ ڈی پی اوقصور

ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو نے غازیوں میں تحائف تقسیم کیے اور اہلکاروں کیساتھ مل بیٹھ کر کھانا بھی کھایا

Leave A Reply

Your email address will not be published.