شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

358

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسلی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.