زارا نورعباس کا لوگوں کو پیغام

158

زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک شو میں شادی کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صرف رومانوی ڈنر کی خواہش رکھتے ہوئے شادی کرنا چاہتے ہیں تو شادی نہ کریں۔

اگر آپ ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار ہیں اور خاندان اور اہل خانہ کی قدر کرتے ہیں تو شادی کریں۔ مادہ پرستانہ باتوں کے لیے شادی نہ کریں بلکہ یہ سمجھیں کہ آپ زندگی میں کیا چاہتے ہیں اور ترجیح دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.