روسی تیل کی خریداری پر یورپی پابندی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونا شروع

354

لندن: روسی تیل کی خریداری پر یورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے امکانات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ شروع ہوگیا۔

برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل 98 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 92 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت بھی 4 فیصد سے زائد اضافے سے 6 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.