دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

257

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔

امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں کا بھی سفر نہ کریں کیونکہ ایل اوسی پربھارتی اورپاکستانی فوجی دستوں میں گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.