حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

396

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لےکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.