جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا

416

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاوور پلے (6 اوورز) میں جنوبی افریقا نے بغیر کسی نقصان کے 102 رنز بنالیے اور یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاوور پلے اسکور ہے۔

اس سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.