تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی، شراب فروش گرفتار

236

قصور: ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی

شہر اور گردونواح میں شراب فروش کرنے والا ملزم پطرس مسیح گرفتار کر لیا گیا

ملزم کے قبضہ سے 100 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج

جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔ ڈی پی او قصور

جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔ ڈی پی او قصور

Leave A Reply

Your email address will not be published.