بھارتی آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

288

بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  خدیجہ رحمان اور  آڈیو انجینیئر ریاض الدین کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔

اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر بیٹی کی شادی کی تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا کہ’اللہ تعالیٰ جوڑے کو سلامت رکھے’۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اور بالی وڈ شخصیات نے اے آر رحمان کو بیٹی کی شادی پر مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.