بلوچستان میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے ایس ایچ او کا مقام حاصل کرلیا

285

بلوچستان میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے ایس ایچ او کا مقام حاصل کرلیا۔

ایسی خواتین پاکستان کے لیے فخر کا باعث بنتی ہیں۔
ان خاتون نے نا صرف ملک کا نام فخر سے بلند کیا بلکہ آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال بن گئیں۔

آئی جی بلوچستان نے خاتون افسر کو سراہتے ہوئے کہا کہ لیڈی افسران پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.