اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا

206

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے کمی کرنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے کمی کرنے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.