امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

388

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تاہم وہ دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے، صدر بائیڈن کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

79 سالہ امریکی صدر 21 جولائی کو کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد امریکی صدر کا ایک بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.